1 جنوری، 2018، 8:50 PM

روسی وزارت خارجہ کی ایران میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت

روسی وزارت خارجہ کی ایران میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت

روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے حالیہ واقعات میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں دیگر ممالک کی مداخلت قابل مذمت ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانووسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے حالیہ واقعات میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں دیگر ممالک کی مداخلت قابل مذمت ہے۔

روس کا کہنا ہے کہ ایران میں جزوی احتجاج داخلی مسئلہ ہے اور اس مسئلہ میں امریکہ اور دیگر ممالک کی مداخلت ، بلوائیوں اور تخریبکاروں کی حمایت اور انھیں تخریب کاری پر اکسانا قابل مذمت ہے۔

News ID 1877754

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha